Home / VIRAL / جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع ،مزید کتنا عرصہ عہدہ سنبھالیں گے؟اعلان کردیا گیا

جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع ،مزید کتنا عرصہ عہدہ سنبھالیں گے؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3سال کی توسیع کردی گئی ہے ، موجودہ صورتحال میں یہ امید کی جارہی تھی کہ ان کی مدت ملازمت میں توسیع کردی جائیگی ، یاد رہے کہ ان کی مدت ملازمت 29نومبر 2019کو ختم ہو رہی تھی ۔

About admin

Check Also

بریکنگ نیوز: سی پیک منصوبے کے حوالے سے ایسی چیز چین سے پاکستان پہنچا دی گئی کہ دنیا دنگ رہ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک آن لائن) جہاں چین پاک اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی معاشی …