Home / VIRAL / عمران خان تیری عظمت کو سلام !

عمران خان تیری عظمت کو سلام !

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ایران میں ریکارڈ بارش اور سیلاب کے باعث درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور اب وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھرپور تعاون کی پیشکش کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ہماری دعائیں اورہمدردیاں ایران کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پرایرانی بھائیوں کی مدد اور ضروری امدادی سامان بھجوانے کے لئے تیارہیں۔

About admin

Check Also

بریکنگ نیوز: سی پیک منصوبے کے حوالے سے ایسی چیز چین سے پاکستان پہنچا دی گئی کہ دنیا دنگ رہ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک آن لائن) جہاں چین پاک اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی معاشی …